انسٹا فاریکس کی طرف سے ٹرپل تھری: ڈیپازٹس کے لیے پریمیم تحائف
اپنے ٹریڈنگ اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں اور پریمیم کیٹلاگ سے مطلوبہ تحائف کا انتخاب کریں
متحرم تاجران
مطلع رہیں کہ میٹا پلیٹ فارم انکارپوریشن نے اپنے کلاس اے کامن سٹاک کے لئے اپنا ٹکر سمبل تبدیل کر لیا ہے
اس کا مطلب یہ ہے کہ سابقہ سمبل صرف پوزیشنز کے بند کرنے کے لئے کار آمد ہے مثال کے طور پر کلوز اونلی ریجیم- #FB
اب سے کمپنی کا سٹاک صرف نئے ٹکر سمبل سے ہی دستیاب ہوگا #META.
آپ کو منصوبہ بندی کرتے وقت اور نئی تجارتوں کو کھولتے وقت اسے ذہن میں رکھنا چاھیے