empty
 
 

نسٹا فاریکس کی جانب سے مفت موبائل کی شرائط

1. عمومی شرائط

    • 1.1 مہم کا عنوان - "ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس" (اس کے بعد - مہم)۔
    • 1.2 مہم انسٹا فنٹیک گروپ کے ذریعے منظم کی جاتی ہے (اس کے بعد - آرگنائزر)
    • 1.3 مہم کے اندر درج ذیل ڈرائنگز منعقد کی جاتی ہیں:
      • موبائل آلات کی ڈرائنگ: آئی پیڈ، آئی فون، سیمسنگ اور سیمسنگ گلیکسی ٹیب۔
    • 1.4 مہم کی مدت دو ماہ ہے، اس مدت کے لیے انسٹا فاریکس کمپنی کی طرف سے چار گیجٹس تیار کیے جائیں گے۔

2. شرکاء

    • 2.1. لیگلی ایبلکے وہ باسی جو کہ کمپنی میں لائیو تجارتی اکاوئنٹ رکھتے ہیں آج کے بعد شرکاء کہلائیں گے اس مقابلہ میں حصہ لے سکتے ہیں
    • 2.2. اس میں حصہ لینے کے لئے ضروری ہے کہ آپ اپنا اکاؤنٹ 500 ڈالر یا ذائد سے ری چارج کریں اس مقابلہ کے دوران اور ویب سائٹ پر رجیشٹریشن کروائیں رجیشٹریشن
    • .
    • 2.3. شرکاء کو یہ حق حاصل ہے کہ وہ ایک سے ذائد اکاؤنٹ ری چارج کر وا سکتے ہیں تاکہ ان کے فتح کے امکانات میں اضافہ ہو سکے ۔البتہ کمپنی یہ حق رکھتی ہے کہ اگر کسی کے 100 سے ذائد اکاؤنٹ پائے جائیں تو وہ اس تعداد کو 100 تک لا سکتی ہے۔
    • 2.4. کو ئی بھی اکاؤنٹ جو کہ درج ذیل معیا ر پر پو را اترتا ہے یعنی A-B+C>1000.00 USD یہاں اے سے مراد یکم جون 2020سے ری چارج ہے اور بی سے مراد یکم جون2020 سے رقم کا نکلوانا ہے اور سی سے مراد تجارتی نتائج ہیں۔

3. فاتح کا چناؤ

3.1. فاتح کا چناؤ جو کہ آج سے مقابلہ کا فاتح کہلائے گا

    • 3.1.1. فاتح کا چناؤ درج ذیل طریقے سے کیا جا ئے گا ۔اکاؤنٹ کے 5 ہجے ہی استعمال کئے جائیں گے قطع نظر اس کے کہ وہ 6ہجوں پر مشتعمل ہے یا 5ہجوں پر ۔اور اگر یہ 5ہجے مل جاتے ہیں تو اس اکاؤنٹ کا مالک فاتح کہلائے گالوٹس ایورا
    • 3.1.2. 23:59 پر درج ذیل پئیر تجارتی سیشن کے اختتام پر منجمد کئے جائیں گے
      • پہلا نمبر اور یورو ڈالر کا آخری نمبر
      • دوسرا نمبر اور پاونڈ ڈالر کا آخری نمبر
      • تیسرا نمبر اور ین ڈالر کا آخری نمبر
      • چوتھا نمبر اور ڈالرسی ایچ ایف کا آخری نمبر
      • پانچواں نمبر اورڈالر سی اے ڈی کا آخری نمبر
    • 3.1.3. نمبر منتحب ہو نے کا وقت اور تاریخ
      • پہلا نمبر برائے آئی پیڈپندرھویں دن ;
      • دوسرا آئی فون کیلئے تیسویں دن ;
      • تیسرا سامسونگ پنتالیسویں دن ;
      • چوتھا سامسنگ کے لئے ساٹھویں دن ;
    • 3.1.4. اگر اس صورت میں جاری کیا گیا نمبر مانتا ہے کہ وہ مقابلہ میں شرکت نہیں کر رہا تو فاتح کامیاب قرار پا ئے گا اور اس کا تعین اس صورت میں ہو گا کہ کس کی جمع کردہ رقم ذیادہ ہے۔اور جو کہ اس کلیہ اے ۔بی + سی کے تحت لی جا ئے گی۔
    • 3.1.5. اگر کسی وجہ سے یورو ڈالر پیئر کا آخری ہجہ تجارتی سیشن کے اختتام پر صفر ہو تا ہے تو ہمر نمبردوسرا ہجہ ہو گا اس پیئر کے اختتام پر اور اگر دوسرا ہجہ اس پیئر کا صفر ہو تا ہے تو اختتام سے تیسرا ہجہ لیا جا ئے گا۔

4. نتائج کی اشاعت

    • 4.1. ان علاقوں اور ممالک کے شماریات شائع کئے جا سکتے ہیں کہ جن سے رجسٹر یشن ہو ئی ہوتی ہے
    • 4.2. نتائج کا اعلان ضروری اقدامات کے بعد 7 دن کے اندر اندر کیا جائے گا.
    • 4.3. منتظمین یہ حق رکھتے ہیں کہ وہ کسی بھی دورانیے کا تعین کر سکیں ہر سو شرکاء کے لئے ’ نتائج کے اعلان کے لئے اور ان کی اشاعت کے لئے

5. انعام کی وصولی

5.1. عمومی شرائط

    • 5.1.1. نتائج کی اشاعت کے بعد فاتح منتظمین سے رابطہ کر ئے گا اور انعام حاصل کرنے کے حوالے سے وقت اور تاریخ کا تعین کرئے گا
    • 5.1.2. فاتح کا تعین ہوجائے تو منتظم اس بات کو یقینی بنائیں گے کہ یہ اکاؤنٹ واقعی ہی مقابلے کی تمام شرائط پو ری کرتا ہے اور شق نمبر 2.1 اور 2.3 عین مطابق ہے۔ اگر اس صورت میں کہ کچھ معلومات ردست نہیں ہیں تو کسٹمر تو اس بات کا حق نہیں ہے کہ وہ مقابلہ میں حصہ لے سکے۔اور یہ انعام درست تصور نہیں کیا جا ئے گا۔
    • 5.1.3. انعام حاصل کر نے کے لئے اگر مطلوبہ دستاویزات مکمل نہیں ہو تیں یعنی (شناختی کا رڈ’وغیرہ) تو منتظم کے پا س یہ اختیا ر ہے کہ وہ انعام کو روک سکتا ہے

5.2. اہم انعام کی وصولی

    • 5.2.1 بڑے انعامات میں سے ایک فاتح کے فیصلے کے مطابق دنیا کے کسی بھی حصے میں پہنچایا جا سکتا ہے۔ باہمی رضا مندی سے صارف کی جانب سے انعام کی نقل و حرک کے ممکنہ اضافی اخراجات کی ادائیگی کی جائے گی
    • 5.2.2 انعام صارف کے حوالے شناخت کی جانچ پڑتال اور وصولی کی سند پر دستخط کے بعد ہی کیا جائے گا جس پر درج ذیل معلومات درج ہوتی ہیں: مکمل نام، تاریخ پیدائش ، شناختی معلومات اور مُلک اور شہر کے کوڈ کے ہمراہ فون نمبر- اگر فاتح یہ معلومات فراہم نہیں کرتا اور منتظم یہ حق رکھتا ہے کہ وہ فاتح کو انعام نہ دے
    • 5.2.3 اگر مقابلہ کا فاتح انعام وصول نہ کر سکتا ہو تو ، فاتح کی طرف سے پاور آف اٹارنی کے ذریعے کسی دوسرے شخص کے ساتھ معاہدہ انجام جا سکتا ہے۔
    • 5.2.4 جیسے ہی انعام وصول کیا جاتا ہے، مقابلہ میں حصہ لینے والا ٹیکس کی ادائیگی اور حکومت کی طرف سے مقرر کردہ دیگر لازمی ادائیگیوں کا ذمہ دار ہوتا ہے۔
    • 5.2.5 مہم کے مرکزی انعام کے بجائے - آئی پیڈ، آئی فون، سام سنگ اور سام سنگ گلیکسی ٹیب سمیت ڈیوائس میں سے ایک - جیتنے والا متبادل انعام لے سکتا ہے جو $1250 مینجڈ اکاؤنٹ ہے ۔ یہ تجارتی اکاؤنٹ خاص شرائط کے ساتھ مشروط ہے
      • جیتنے والوں کو مقابلے کے نتائج شائع ہونے کے بعد 30 دنوں کے اندر اپنے لائیو ٹریڈنگ اکاؤنٹس کو کھولنا اور اس کی تصدیق کروانی ہوگی۔
      • جب کہ 1250 ڈالر کی انعامی رقم کا ابتدائی ڈپازٹ صرف اس وقت ٹریڈنگ اکاؤنٹ میں جمع کیا جاتا ہے جب فاتح کو اس اکاؤنٹ کے لیے دوسرے درجے کی تصدیق مل جاتی ہے۔
      • یہ کہ 1250 ڈالر کے ابتدائی ڈپازٹ نکلوائے جانے کے لیے دستیاب نہیں ہے، لیکن بونس کی رقم پر ہونے والا کوئی بھی منافع بغیر کسی پابندی کے نکالا جا سکتا ہے۔
    • 5.2.6 فاتح اس بات سے اتفاق کرتا ہے کہ کسی بھی قسم کی واپسی کے بعد انعام کو پوری رقم میں منسوخ کر دیا جا رہا ہے۔

6. آخری شرائط

    • 6.1.منتظمین تمام حفاظتی اقدامات کرسکتے ہیں تا کہ کو ئی غیر قانونی حرکت نہ ہو سکے اور اس بات کی مجاز نہیں کسی کو اس حو الے سے کو ئی معلومات دے۔
    • 6.2. اس مقابلہ میں شرکت کا انحصار اس بات پر ہے کہ جس پر اس نے دستخط کئے گئے ہیں۔
    • 6.3. اگر کوئی مسئلہ یا کو ئی اختلاف ہو تا ہے تو وہ منتظمین کے سامنے پیش کیا جائے گا
    • 6.4. کمپنی کی شراکت اس بات کی ضامن ہے کہ تمام معاملات شفاف نوعیت کے ہو تے ہیں
    • 6.5. اگر کو ئی فاتح ان ضوابط کو ماننے سے انکار کرتا ہے تو اس کا مطلب اس کے انعام کی منسوحی ہے

7. زبان

    • 7.1. موجود قوانین کی زبان انگریزی ہے.
    • 7.2. شرکاء کی سہولت کے لئے، منتظمین انگریزی کے علاوہ دوسری زبان میں قوانین فراہم کر سکتے ہیں. قواعد کا ترجمہ شدہ ورژن ایک خالص معلوماتی کردار کا حامل ہے.
    • 7.3. ترجمہ شدہ ورژن اور انگریزی میں قواعد کی مختلف قرائت کی صورت میں، انگریزی میں قوانین کو ترجیحی معیاری حوالہ کے طور پر تصور کیا جاتا ہے.
ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback